الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
191. في ثواب من كفن ميتا
جو شخص میت کو کفن پہنائے اس کا ثواب
ترقیم عوامۃ: 12201 ترقیم الشثری: -- 12449
١٢٤٤٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور بن صفية قال: سمعت رجلا يقال له يوسف يحدث (امي) (١) (٢) قال: من كفن ميتا كان كمن (كفله) (٣) صغيرا حتى يكون كبيرا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أخي).
(٢) في [هـ]: زيادة (بن ربيعة).
(٣) في [أ، ب]: (كفيله).
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن منصور بن صفية، قال: سمعت رجلا يقال له يوسف، يحدث اميا، قال: " من كفن ميتا كان كمن كفله صغيرا حتى يكون كبيرا"
حضرت منصور بن صفیہ فرماتے ہیں کہ میں نے یوسف نامی ایک شخص کو اپنی والدہ سے بیان کرتے ہوئے سنا، انہوں نے کہا کہ جس نے میت کو کفن پہنایا وہ اس شخص کی طرح ہے جو بچے کی پرورش کر کے اس کو بڑا کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12449]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12449، ترقيم محمد عوامة 12201)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12449 in Urdu