🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
192. ما يتبع الميت بعد موته
موت کے بعد میت کو کیا چیز پہنچتی ہے (ثواب کے اعمال میں سے)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12458
١٢٤٥٨ - (وعن) (١) سفيان (عن زيد) (٢) بن اسلم (قالا) (٣) : جاء رجل إلى النبي ﷺ فقال: يا رسول الله (ا) (٤) اعتق عن ابي وقد مات؟ قال:"نعم" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عن)، وفي [هـ]: (و).
(٢) في [ص]: (ويزيد)، وفي [هـ]: (وزيد).
(٣) في [هـ]: (قالوا).
(٤) زيد في [هـ، ق].
(٥) مرسل؛ زيد بن أسلم تابعي.

وعن سفيان ، عن زيد بن اسلم , قالا: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال: يا رسول الله " اعتق عن ابي وقد مات؟ قال: نعم"
حضرت زید بن اسلم اور حضرت عطاء (دوسری سند سے) فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا میں اپنے والد کی طرف سے غلام آزاد کروں جبکہ ان کا انتقال ہوچکا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12458]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12458، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12458 in Urdu