🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. من قال: القسم يمين يكفر
قسم یمین ہے اس پر کفارہ ادا کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12456 ترقیم الشثری: -- 12713
١٢٧١٣ - حدثنا (ابن عيينة) (١) عن (٢) عبد الكريم عن مجاهد قال: القسم يمين ثم قرا: ﴿واقسموا بالله جهد ايمانهم﴾ [الانعام: ١٠٩] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (جرير بن عينية).
(٢) في [ص]: (عن نافع عن عبد الكريم).

حدثنا حدثنا ابن عيينة، عن عبد الكريم، عن مجاهد، قال: " القسم يمين ثم قرا: واقسموا بالله جهد ايمانهم سورة الانعام آية 109
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ قسم یمین ہے پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی، { وَاَقْسَمُوْا بِاللّٰہِ جَھْدَ اَیْمَانِھِمْ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12713]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12713، ترقيم محمد عوامة 12456)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12713 in Urdu