🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. من قال: القسم يمين يكفر
قسم یمین ہے اس پر کفارہ ادا کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12464 ترقیم الشثری: -- 12721
١٢٧٢١ - حدثنا محمد بن فضيل عن عاصم عن (بكر) (١) قال: إذا اقسم ⦗٣٠٩⦘ الرجل على الرجل فاحنثه فالإثم على الذي احنثه، لانه إنما اقسم عليه (ثقة) (٢) به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بكير).
(٢) في [ن]: (فحسد).

حدثنا محمد بن فضيل، عن عاصم، عن بكر، قال: " إذا اقسم الرجل على الرجل فاحنثه، فالإثم على الذي احنثه، لانه إنما اقسم عليه ثقة به"
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کسی دوسرے پر قسم کھائے پھر وہ (دوسرا) اس کو حانث کروا دے تو گناہ اس کو ہوگا جس نے حانث کروایا، کیونکہ اس نے اس پر اعتماد کرتے ہوئے ہی اس پر قسم کھائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12721]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12721، ترقيم محمد عوامة 12464)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12721 in Urdu