الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. من قال: لا يكون القسم يمينا حتى يقول: بالله
بعض حضرات فرماتے ہیں قسم تب تک یمین نہیں بنتی جب تک ساتھ اللہ کی قسم نہ کہے (باللہ نہ کہے)
ترقیم عوامۃ: 12470 ترقیم الشثری: -- 12727
١٢٧٢٧ - حدثنا وكيع عن (إسرائيل) (١) عن جابر عن عامر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن]: (إسماعيل).
حدثنا حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن جابر، عن عامر ,
حضرت شعبی اور حضرت ابن الحنفیہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے میں قسم اٹھاتا ہوں تو جب تک اللہ کے نام کے ساتھ نہ ہو وہ یمین نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12727]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12727، ترقيم محمد عوامة 12470)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12727 in Urdu