🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. من قال: لا يكون القسم يمينا حتى يقول: بالله
بعض حضرات فرماتے ہیں قسم تب تک یمین نہیں بنتی جب تک ساتھ اللہ کی قسم نہ کہے (باللہ نہ کہے)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12728
١٢٧٢٨ - وعن (١) رجل عن ابن (الحنفية) (٢) (قالا) (٣) : إذا قال الرجل: اقسمت فليس بيمين حتى يقول: بالله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ص].
(٢) في [ص]: (الحنيفة).
(٣) في [ص]: (قال).

وعن رجل، عن ابن الحنفية، قالا: إذا قال الرجل:" اقسمت، فليس بيمين حتى يقول: بالله"
حضرت ابن الحنفیہ سے بھی (ایک شخص کے واسطے سے) منقول ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے میں نے قسم کھائی تو جب تک اللہ کے نام کے ساتھ نہ کہے وہ یمین نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12728]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12728، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12728 in Urdu