🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. من قال: أقسم، أو أقسم بالله، ولله علي نذر سواء
کوئی شخص کہے مجھے قسم دی گئی ہے، میں قسم اٹھاتا ہوں اللہ کے نام کی یا مجھ پر نذر ہے تو یہ سب کلمات برابر ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12471 ترقیم الشثری: -- 12729
١٢٧٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر عن ليث عن ابي (معشر) (١) عن يزيد (عن) (٢) إبراهيم التيمي قال: إذا قال الرجل: لله علي او (علي لله) (٣) حجة فسواء، وإذا قال: لله علي نذر، او علي نذر فسواء. وإذا قال: اقسمت بالله او اقسم (سواء) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حسر).
(٢) في [أ، ن، ص، ز]: (أبي)، وانظر: الاستذكار (٥/ ١٧٢)، وما سيأتي برقم [١٢٨٢٥].
(٣) في [أ، ز، ص]: (عليه).
(٤) في [ص]: (ضواء).

ابو بكر، قال: حدثنا معتمر، عن ليث، عن ابي معشر، عن يزيد ابي إبراهيم التيمي، قال: " إذا قال الرجل: لله علي او علي لله حجة فسواء , وإذا قال: لله علي نذر , او علي نذر فسواء، وإذا قال: اقسمت بالله او اقسم سواء"
ابراہیم التیمی فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص یوں کہے اللہ کے لیے مجھ پر حج ہے یا مجھ پر اللہ کے لیے حج ہے یہ دونوں برابر ہیں، اور جب یوں کہے، اللہ کے لیے مجھ پر نذر ہے یا مجھ پر نذر ہے تو یہ دونوں برابر ہیں اور جب یوں کہے، میں نے اللہ کے نام کے ساتھ قسم کھائی یا میں قسم کھاتا ہوں تو یہ برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12729]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12729، ترقيم محمد عوامة 12471)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12729 in Urdu