🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. في الرجل يردد الأيمان في الشيء الواحد
کوئی شخص ایک ہی چیز پر بار بار قسم دہرائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12477 ترقیم الشثری: -- 12735
١٢٧٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن نافع قال: كان ابن عمر إذا حلف اطعم مدا (وإن وكد) (١) اعتق (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (أوكد)، وفي [أ]: (إذا أوكد).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن علية، عن ايوب، عن نافع، قال: كان ابن عمر ، " إذا حلف اطعم مدا، وإن وكد اعتق"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب حلف اٹھاتے تو ایک مد کھلا دیتے اور اگر اس کو پختہ کرتے تو غلام آزاد کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12735]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12735، ترقيم محمد عوامة 12477)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12735 in Urdu