الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
31. في الرجل يردد الأيمان في الشيء الواحد
کوئی شخص ایک ہی چیز پر بار بار قسم دہرائے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12736
١٢٧٣٦ - قال: فقلت لنافع: ما التوكيد؟، قال: يردد اليمين في الشيء الواحد.
قال: فقلت لنافع: ما التوكيد؟ قال:" يردد اليمين في الشيء الواحد"
ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے پوچھا تاکید اور پختہ کرنا کیا ہے؟ آپ نے فرمایا، ایک ہی چیز پر باربار قسم اٹھانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12736]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12736، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12736 in Urdu