🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه
کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12483 ترقیم الشثری: -- 12742
١٢٧٤٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن علي بن عتيق في رجل اهدى مملوكه (ومملوكته) (١) قال الشعبي: يهدي (قيمتهما) (٢) ، وقال عطاء: يهدي كبشا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ص]: (أو مملوكته).
(٢) في [ب، ز]: (قيمتها)، وفي [ن]: (قيمها).

حدثنا وكيع، عن سفيان، عن علي بن عتيق، في رجل اهدى مملوكه اومملوكته , قال الشعبي:" يهدي قيمتهما" , وقال عطاء:" يهدي كبشا"
حضرت علی بن عتیق فرماتے ہیں کہ کوئی شخص اپنے غلام اور باندی کو ھدیہ کرے تو حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ان دونوں کی قیمت ھدیہ کی جائے گی اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مینڈھا ھدیہ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12742]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12742، ترقيم محمد عوامة 12483)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12742 in Urdu