الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
32. ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه
کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے
ترقیم عوامۃ: 12484 ترقیم الشثری: -- 12743
١٢٧٤٣ - حدثنا حفص عن حجاج قال سالت عطاء عن الرجل يقول: هو يهدي غلامه، قال: يهدي كبشا مكانه.
حدثنا حفص، عن حجاج، قال: سالت عطاء، عن الرجل يقول:" هو يهدي غلامه , قال: يهدي كبشا مكانه"
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ ایک شخص کہتا ہے کہ وہ اپنا غلام ھدیہ کرتا ہے؟ آپ نے فرمایا اس کی جگہ مینڈھا ھدیہ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12743]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12743، ترقيم محمد عوامة 12484)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12743 in Urdu