الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. في الرجل يقول: هو ينحر ابنه
کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12924
١٢٩٢٤ - قال: (وقال) (١) غيره: كبشا كما فدى إبراهيم ابنه إسحاق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ف، ن].
قال:" ينحر مائة من الإبل كما فدى بها عبد المطلب ابنه" قال: وقال غيره:" كبشا كما فدى إبراهيم ابنه إسحاق" ,
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ایک اور صاحب نے فرمایا: وہ دنبہ ذبح کرے گا جس طرح حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے حضرت اسحاق کا فدیہ دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12924]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12924، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12924 in Urdu