الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. في الرجل يقول: هو ينحر ابنه
کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12925
١٢٩٢٥ - فسالت مسروقا، فقال: هذا من (خطرات) (١) الشيطان لا كفارة فيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن، ف]: (حظرات).
فسالت مسروقا , فقال:" هذا من خطوات الشيطان , لا كفارة فيه"
(حضرت عامر فرماتے ہیں کہ) پھر میں نے حضرت مسروق سے اس کے متعلق دریافت کیا، تو آپ نے فرمایا: یہ شیطان کے وسوسوں میں سے ہے، اس میں کوئی کفارہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12925]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12925، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12925 in Urdu