الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
82. من يفطر يوما من رمضان
کوئی شخص رمضان کا کوئی روزہ توڑ دے
ترقیم عوامۃ: 12712 ترقیم الشثری: -- 12985
١٢٩٨٥ - حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم.
حدثنا شريك، عن مغيرة، عن إبراهيم ,
ابراہیم اور حضرت عامر سے اس شخص کے متعلق مروی ہے جو جان بوجھ کر رمضان کا روزہ نہ رکھے، ان دونوں حضرات نے فرمایا اللہ سے استغفار کرے اور توبہ کرے، اور دوبارہ ایسا نہ کرے اور اس کی جگہ ایک دن کی قضا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12985]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12985، ترقيم محمد عوامة 12712)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12985 in Urdu