الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
82. من يفطر يوما من رمضان
کوئی شخص رمضان کا کوئی روزہ توڑ دے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12986
١٢٩٨٦ - وعن ابن ابي خالد عن عامر في الذي يفطر يوما من رمضان (متعمدا) (١) ، (قالا) (٢) : يستغفر الله (٣) ويتوب إليه، (ولا يعد) (٤) ويقضي يوما مكانه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص، ز]: زيادة (متعمدًا).
(٢) في [أ، ن]: (قال).
(٣) في [ب]: زيادة (من ذلك).
(٤) سقطت من [ب].
وعن ابن ابي خالد، عن عامر، في الذي يفطر يوما من رمضان متعمدا , قالا:" يستغفر الله ويتوب إليه ولا يعد، ويقضي يوما مكانه"
ابن ابی خالد حضرت عامر سے اس شخص کے متعلق روایت کرتے ہیں جو جان بوجھ کر رمضان کا روزہ افطار کرلے، ان دونوں حضرات نے فرمایا: اللہ سے استغفار کرے اور اس کی طرف توبہ کرے، دوبارہ ایسا نہ کرے اور اس کی جگہ ایک دن کی قضا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12986]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12986، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12986 in Urdu