🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. من مات وعليه نذر
کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس پر نذر ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12742 ترقیم الشثری: -- 13017
١٣٠١٧ - حدثنا معتمر عن ابيه عن طاوس في النذر على الميت قال: يقضيه ورثته بينهم، إن كان على رجل صوم سنة، إن شاء صام كل إنسان (منهم) (١) ثلاثة اشهر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (بينهم).
حدثنا معتمر، عن ابيه، عن طاوس، في النذر على الميت قال:" يقضيه ورثته بينهم , إن كان على رجل صوم سنة , إن شاء صام كل إنسان منهم ثلاثة اشهر"
حضرت طاؤس میت پر نذر کے متعلق فرماتے ہیں اس کے ورثاء آپس میں مل کر اسے پورا کریں گے اور اگر کسی شخص کے ذمہ سال کے روزے ہوں تو اگر ورثاء چاہیں تو روزے رکھ لیں، ورثاء میں سے ہر کوئی تین مہینے رکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13017]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13017، ترقيم محمد عوامة 12742)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13017 in Urdu