🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. من مات وعليه نذر
کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس پر نذر ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12744 ترقیم الشثری: -- 13019
١٣٠١٩ - حدثنا ابن نمير عن عبد الله بن (عطاء عن ابن) (١) (بريدة) (٢) عن ابيه ⦗٣٨٣⦘ قال: كنت جالسا عند النبي ﷺ إذ جاءته امراة (فقالت) (٣) : (إنه) (٤) كان على امي صوم شهرين، (افيجزي) (٥) عنها ان (نصوم) (٦) عنها؟ قال:"نعم" (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [ص، جـ]: (يزيد)، وفي [أ]: (بريرة)، وفي [ن]: (أبي بريدة).
(٣) في [ص]: (فقال).
(٤) في [ن]: (لو).
(٥) في [أ، ص، جـ، ز]: (فيجزي).
(٦) في [أ، ب، ص]: (نصوم).
(٧) حسن؛ عبد اللَّه بن عطاء صدوق، أخرجه مسلم (١١٤٩) وأحمد (٢٣٠٣٢).

حدثنا ابن نمير ، عن عبد الله بن عطاء عن ابن بريدة ، عن ابيه ، قال: كنت جالسا عند النبي صلى الله عليه وسلم إذ جاءته امراة، فقالت: " إنه كان على امي صوم شهرين , فيجزئ عنها ان نصوم عنها؟ قال: نعم"
حضرت ابن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا ایک عورت آئی اور عرض کیا: میری والدہ پر دو مہینے کے روزے تھے، کیا یہ کافی ہوجائے گا کہ میں اس کی طرف سے روزے رکھ لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13019]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13019، ترقيم محمد عوامة 12744)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13019 in Urdu