الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
107. في الرجل يجعل عليه بدنة
کوئی شخص نذر مانے کہ اس پر اونٹ ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13059
١٣٠٥٩ - قال: وسالت سعيد بن المسيب فقال: مثل ذلك، إلا انه قال: فإن لم يجد فعشرة من الغنم.
قال: وسالت سعيد بن المسيب، فقال مثل ذلك , إلا انه قال:" فإن لم يجد فعشرة من الغنم" ,
انہوں نے فرمایا: پھر میں نے حضرت سعید بن المسیب سے دریافت کیا انہوں نے بھی یہی کہا سوائے اس کے کہ اگر وہ (اونٹ) نہ پائے تو دس بکریاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13059، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13059 in Urdu