الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
107. في الرجل يجعل عليه بدنة
کوئی شخص نذر مانے کہ اس پر اونٹ ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13060
١٣٠٦٠ - قال: وسالت خارجة بن زيد و (اخبرته) (١) بما قال القوم، فقال: ما ادركت اصحابنا يعدونها إلا سبعا من الغنم. [كمل جميع الكفارات والحمد لله حق حمده] (٢)
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (أخبره).
(٢) زيادة في [جـ].
قال: وسالت خارجة بن زيد، واخبرته بما قال القوم , فقال:" ما ادركت اصحابنا يعدونها إلا سبعا من الغنم"
انہوں نے فرمایا: پھر میں نے حضرت خارجہ بن زید سے دریافت کیا اور انہیں بتایا جو ان حضرات نے کہا تھا، آپ نے فرمایا: میں نے اپنے اصحاب میں سے کسی کو نہیں پایا جو اس کو شمار کرتے ہوں مگر سات بکریوں کے مقابلہ میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13060، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13060M
(حدثنا ابو محمد عبد الله بن يونس قال) (١) : حدثنا ابو عبد الرحمن (بقي) (٢) بن مخلد قال: حدثنا ابو بكر عبد الله بن محمد (بن) (٣) ابي شيبة (العبسي) (٤) قال.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ما بين القوسين سقط من: [ص، جـ].
(٢) في [ب]: (لقى).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) في [ح، ص، ز]: زيادة (العبسي).
حدثنا ابو محمد عبد الله بن يونس، قال: حدثنا ابو عبد الرحمن بقي بن مخلد، قال: حدثنا ابو بكر عبد الله بن محمد بن ابي شيبة العبسي , قال:
ابو محمد عبد اللہ بن یونس نے ہم سے بیان کیا، انہوں نے کہا: ابو عبد الرحمن بقی بن مخلد نے ہم سے بیان کیا، انہوں نے کہا: ابو بکر عبد اللہ بن محمد بن ابی شیبہ العبسی نے ہم سے بیان کیا، انہوں نے کہا: [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13060M]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري (حدثن، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13060 in Urdu