الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. في العمرة من قال: في كل شهر ومن قال: متى (ما) (شئت)
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ہر مہینے میں عمرہ ہے اور بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب چاہے عمرہ کر سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 12878 ترقیم الشثری: -- 13163
١٣١٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: ما كانوا يعتمرون في السنة إلا مرة (واحدة) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ص].
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع , عن سفيان , عن منصور , عن إبراهيم، قال: " ما كانوا يعتمرون في السنة إلا مرة"
ابراہیم فرماتے ہیں صحابہ کرام سال میں ایک ہی عمرہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13163، ترقيم محمد عوامة 12878)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13163 in Urdu