الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. في العمرة من قال: في كل شهر ومن قال: متى (ما) (شئت)
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ہر مہینے میں عمرہ ہے اور بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب چاہے عمرہ کر سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 12879 ترقیم الشثری: -- 13164
١٣١٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن حجاج قال: سالت عطاء عن العمرة في الشهر مرتين قال: لا باس.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع , عن سفيان , عن حجاج، قال: سالت عطاء عن " العمرة في الشهر مرتين , قال: لا باس"
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے مہینے میں دو عمروں کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13164]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13164، ترقيم محمد عوامة 12879)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13164 in Urdu