الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. في العمرة من قال: في كل شهر ومن قال: متى (ما) (شئت)
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ہر مہینے میں عمرہ ہے اور بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب چاہے عمرہ کر سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 12880 ترقیم الشثری: -- 13165
١٣١٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا حفص (بن غياث) (١) عن عمرو قال: كان الحسن لا يرى العمرة إلا في كل سنة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ص، ز].
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حفص , بن غياث , عن عمرو، قال: كان الحسن " لا يرى العمرة إلا في كل سنة"
حسن سال میں صرف ایک ہی مرتبہ عمرہ کرنے کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13165]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13165، ترقيم محمد عوامة 12880)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13165 in Urdu