الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. من كان يستحب أن يحرم في دبر الصلاة
جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ نماز کے بعد احرام باندھا جائے
ترقیم عوامۃ: 12893 ترقیم الشثری: -- 13179
١٣١٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا حفص عن عمرو عن الحسن ان النبي ﷺ احرم دبر صلاة الظهر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل.
حسن سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ظہر کے بعد احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13179]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13179، ترقيم محمد عوامة 12893)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13179 in Urdu