الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. من كان يستحب أن يحرم في دبر الصلاة
جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ نماز کے بعد احرام باندھا جائے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13180
١٣١٨٠ - وكان الحسن يستحب ان يحرم دبر الظهر (فإن لم يفعل) (١) ففي دبر صلاة] (٢) العصر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ن]: (فإني لم نفعل).
(٢) سقط من: [جـ، ص].
(٣) سقط من: [ز].
وكان الحسن يستحب ان يحرم دبر الظهر فإن لم يفعل , ففي دبر صلاة العصر
اور حسن نماز ظہر کے بعد احرام باندھنے کو مستحب سمجھتے تھے، اور اگر کوئی شخص نماز ظہر کے بعد احرام نہ باندھے تو نماز عصر کے بعد باندھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13180]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13180، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13180 in Urdu