🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. من كان يستحب أن يحرم في دبر الصلاة
جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ نماز کے بعد احرام باندھا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12898 ترقیم الشثری: -- 13185
١٣١٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: (ثنا) (١) ابن فضيل عن عبد الملك قال: سالت ⦗٤٢٨⦘ عطاء عن التلبية إذا اراد الرجل (٢) يحرم قال: إن شئت ففي دبر الصلاة، وإن شئت فإذا (انبعثت) (٣) بك (النافة) (٤) (تبدا) (٥) حين تركب (فتقول) (٦) : ﴿سبحان الذي سخر لنا هذا وما كنا له مقرنين﴾ [الزخرف: ١٣] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (نا).
(٢) في [ف]: زيادة (أن).
(٣) في [ب، ن]: (سعت).
(٤) سقط من: [ب].
(٥) سقط من: [ن].
(٦) في [ب]: (فيقول)، وفي [ص]: (فنقول).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن فضيل , عن عبد الملك، قال: سالت عطاء عن التلبية إذا اراد الرجل يحرم، قال:" إن شئت ففي دبر الصلاة , وإن شئت فإذا انبعثت بك الناقة تبدا حين تركب فتقول: سبحان الذي سخر لنا هذا وما كنا له مقرنين سورة الزخرف آية 13"
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ جب کوئی شخص احرام باندھنے کا ارادہ کرے تو وہ تلبیہ کب پڑھے؟ آپ نے فرمایا اگر چاہے تو نماز کے بعد، اور اگر چاہے تو جب اس کی اونٹنی اسے لے کر اٹھ کھڑی ہو، جب آپ سوار ہونے لگو تو ابتداء کرو اور یوں کہو: { سُبْحٰنَ الَّذِیْ سَخَّرَ لَنَا ہٰذَا وَمَا کُنَّا لَہٗ مُقْرِنِیْنَ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13185]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13185، ترقيم محمد عوامة 12898)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13185 in Urdu