🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. من كان يستحب أن يحرم في دبر الصلاة
جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ نماز کے بعد احرام باندھا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12899 ترقیم الشثری: -- 13186
١٣١٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن (حيان) (١) (عن) (٢) ابي الشعثاء (٣) جابر بن زيد قال: (إن) (٤) كان بعضهم (ليحرم) (٥) وهو راكب، وإن كان بعضهم (ليحرم) (٦) وهو ياكل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (حبان).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) زاد في [أ، ص، ز، ن]: (عن).
(٤) سقط من: [ن].
(٥) في [أ، ن]: (يحرم).
(٦) في [أ، ن]: (يحرم).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع , عن سفيان , عن ابن جريج , عن حيان , بن ابي الشعثاء , عن جابر بن زيد، قال: " إن كان بعضهم ليحرم وهو راكب , وكان بعضهم يحرم وهو ياكل"
حضرت ابو الشعثاء جابر بن زید فرماتے ہیں کہ ان میں سے بعض حضرات سوار ہونے کی حالت میں احرام باندھ لیتے تھے اور بعض کھانا کھاتے ہوئے احرام باندھ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13186]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13186، ترقيم محمد عوامة 12899)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13186 in Urdu