🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. من رخص في الكلام في الطواف
جن حضرات نے دوران طواف بات چیت کرنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12969 ترقیم الشثری: -- 13261
١٣٢٦١ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن يزيد بن ابي زياد قال: كان مجاهد وسعيد بن جبير وعلي بن عبد الله بن العباس والحسين بن الحسن وابو جعفر يتكلمون وهم يطوفون بالبيت، وبين الصفا والمروة.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن فضيل، عن يزيد بن ابي زياد، قال: كان مجاهد , وسعيد بن جبير , وعلي بن عبد الله بن العباس، والحسين بن الحسن , وابو جعفر " يتكلمون، وهم يطوفون بالبيت , وبين الصفا والمروة"
حضرت یزید بن ابو زیاد کہتے ہیں کہ حضرت مجاہد، حضرت سعید بن جبیر، حضرت علی بن عبد اللہ بن عباس رحمہ اللہ، حضرت حسین بن حسن اور حضرت ابو جعفر بیت اللہ کے طواف کے دوران اور صفا ومروہ کی سعی کے دوران باتیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13261]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13261، ترقيم محمد عوامة 12969)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13261 in Urdu