🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. من كره أن يتروج المحرم
جو حضرات حالت احرام میں نکاح کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13128 ترقیم الشثری: -- 13424
١٣٤٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: (ثنا) (١) يحيى بن آدم قال: ثنا جرير بن حازم قال: ثنا ابو (فزارة) (٢) عن يزيد بن الاصم (٣) قال: (حدثتنا) (٤) ميمونة ان رسول الله ﷺ تزوجها وهو حلال (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (نا)، وفي [ص]: (حدثنى).
(٢) في [أ]: (حراره).
(٣) سقط الخبر من: [جـ، ص، ز]، وفي [أ، ب، ن]: وضع إسناد هذا الحديث مع متن الذي قبله في خبر مستقل.
(٤) في [ب، ص]: (حدثنا).
(٥) صحيح، أخرجه مسلم (١٤١١) وأحمد (٢٦٨٢٨).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا يحيى بن آدم ، قال: ثنا جرير بن حازم ، قال: ثنا ابو فزارة , عن يزيد بن الاصم ، قال: حدثتنا ميمونة , ان رسول الله صلى الله عليه وسلم " تزوجها وهو حلال"
حضرت یزید بن اصم سے مروی ہے کہ حضرت میمونہ فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب ان کے ساتھ نکاح فرمایا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت احرام میں نہ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13424]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13424، ترقيم محمد عوامة 13128)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13424 in Urdu