🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. من كره أن يتروج المحرم
جو حضرات حالت احرام میں نکاح کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13129 ترقیم الشثری: -- 13425
١٣٤٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا (حاتم) (١) بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه ⦗٤٨٥⦘ ان عمر وعليا (قالا) (٢) : (المحرم) (٣) لا ينكح ولا (ينكح) (٤) (فإن نكح) (٥) (فنكاحه) (٦) باطل (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ف، ن]: (جابر).
(٢) في [أ، جـ، ص، ز]: (قال).
(٣) سقط من: [جـ، ص، ز].
(٤) في [ص]: (تنكح).
(٥) سقط من: [ز].
(٦) في [ص]: (نكاحه).
(٧) منقطع؛ محمد بن علي لا يروي عن عمر وعلي.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حاتم بن إسماعيل، عن جعفر، عن ابيه، ان عمر ، وعليا , قالا: " المحرم لا ينكح ولا ينكح , فإن نكح فنكاحه باطل"
حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ محرم شخص نہ نکاح کرے گا نہ کسی کا نکاح کروائے گا، اگر اس نے حالت احرام میں نکاح کیا تو اس کا نکاح باطل شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13425]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13425، ترقيم محمد عوامة 13129)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13425 in Urdu