الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. من كره أن يتروج المحرم
جو حضرات حالت احرام میں نکاح کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 13133 ترقیم الشثری: -- 13429
١٣٤٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع عن قدامة بن موسى قال: زوجني اهلي وانا محرم، فارسلنا إلى سعيد بن المسيب فقال: المحرم لا ينكح ولا ينكح.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع، عن قدامة بن موسى، قال: زوجني اهلي وانا محرم , فارسلنا إلى سعيد بن المسيب، فقال: " المحرم لا ينكح , ولا ينكح"
حضرت قدامہ بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ میرے گھر والوں نے حالت احرام میں میرا نکاح کر دیا، ہم نے حضرت سعید بن المسیب کے پاس پیغام بھیجا تو آپ نے فرمایا: محرم نہ نکاح کرے گا اور نہ ہی نکاح کروائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13429]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13429، ترقيم محمد عوامة 13133)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13429 in Urdu