الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. من كره أن يتروج المحرم
جو حضرات حالت احرام میں نکاح کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 13134 ترقیم الشثری: -- 13430
١٣٤٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع عن هشام بن (سعد) (١) عن عطاء الخراساني قال: قلت لسعيد بن المسيب: إن عكرمة يقول: (تزوج) (٢) النبي ﷺ وهو محرم، فقال: كذب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (سعيد).
(٢) في [ص]: (تتزوج).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع ، عن هشام بن سعد ، عن عطاء الخراساني ، قال: قلت لسعيد بن المسيب: إن عكرمة يقول: " تزوج النبي صلى الله عليه وسلم وهو محرم" , فقال: كذب"
حضرت عطاء خراسانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے عرض کیا کہ حضرت عکرمہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں نکاح فرمایا تھا، آپ نے فرمایا: انہوں نے غلط کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13430]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13430، ترقيم محمد عوامة 13134)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13430 in Urdu