🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. من رخص في الصوم ولم ير عليه (هديا)
جن حضرات نے روزے میں رخصت دی ہے اور ھدی کو لازم نہیں قرار دیتے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13153 ترقیم الشثری: -- 13451
١٣٤٥١ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا غندر عن شعبة عن عبد الله بن عيسى قال: سمعته يحدث عن الزهري عن (عروة) (١) عن عائشة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (عروت).
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (١٩٩٧) والبيهقي (٤/ ٢٩٨) والدارقطني (٢/ ١٨٦) والطحاوي (٢/ ٢٤٣).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا غندر، عن شعبة، عن عبد الله بن عيسى، قال: سمعته يحدث، عن الزهري، عن عروة، عن عائشة،
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تمتع کرنے والے کو ایام تشریق میں روزے رکھنے کی رخصت نہیں دی گئی سوائے اس کے جو ھدی نہ پائے وہ رکھ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13451، ترقيم محمد عوامة 13153)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13451 in Urdu