🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. من رخص في الصوم ولم ير عليه (هديا)
جن حضرات نے روزے میں رخصت دی ہے اور ھدی کو لازم نہیں قرار دیتے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13452
١٣٤٥٢ - وعن سالم عن ابن عمر (قالا) (١) : لم يرخص في ايام التشريق ان يصمن إلا لمن لم يجد الهدي (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (قال).
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (١٩٩٨) والبيهقي (٤/ ٢٩٨) والدارقطني (٢/ ١٨٦) والطحاوي (٢/ ٢٤٣).

وعن سالم، عن ابن عمر ، قالا: " لم يرخص في ايام التشريق ان يصمن إلا لمن لم يجد الهدي"
حضرت سالم، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ (حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما) دونوں نے فرمایا: ایام تشریق میں روزے رکھنے کی رخصت نہیں دی گئی سوائے اس شخص کے جو ھدی نہ پائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13452]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13452، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13452 in Urdu