🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. من قال: هو متمتع وإن رجع
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگرچہ وہ عمرہ کر کے واپس آ جائے پھر بھی وہ حج تمتع کرنے والا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13174 ترقیم الشثری: -- 13472
١٣٤٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا حفص عن اشعث عن الحسن] (١) قال: من اعتمر في اشهر الحج (ثم حج) (٢) (في) (٣) عامه فهو متمتع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في: [جـ، ص، ز].
(٢) زيادة في: [جـ، ص، ز].
(٣) في [ز]: (من).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص، عن اشعث، عن الحسن، قال: " من اعتمر في اشهر الحج ثم حج في عامه فهو متمتع"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جو شخص اشہر حج میں عمرہ کرے پھر اسی سال وہ حج بھی کرے وہ شخص حج تمتع کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13472، ترقيم محمد عوامة 13174)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13472 in Urdu