🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. في العمرة بعد الحج
ایام حج کے بعد عمرہ کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13175 ترقیم الشثری: -- 13473
١٣٤٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن علية عن ابن عون (عن) (١) إبراهيم عن الاسود عن ام المؤمنين وعن القاسم (عن ام المؤمنين قالت: قلت) (٢) : (يا) (٣) رسول الله (٤) ، (يصدر) (٥) الناس بنسكين واصدر بنسك واحد، قال:"انتظري، فإذا طهرت فاخرجي إلى التنعيم، فاهلي منه ثم القينا عند كذا وكذا، ولكنها على قدر (نصبك) (٦) "، او (قال) (٧) :"نفقتك"، او كما قال رسول الله ﷺ (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (قال: قلت)، وفي [ز]: (قالت: قلت)، وفي [ص]: (قالا: قالت).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [ب]: ﷺ.
(٥) في [أ، ب]: (تصدر).
(٦) في [أ، ب]: (نصيبك).
(٧) سقط من: [جـ، ص].
(٨) صحيح، أخرجه البخاري (١٧٨٧)، ومسلم (١٢١١).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن علية ، عن ابن عون ، عن إبراهيم ، عن الاسود ، عن ام المؤمنين ، وعن القاسم ، عن ام المؤمنين ، قالت: قلت: يا رسول الله , يصدر الناس بنسكين واصدر بنسك واحد , قال:" انتظري , فإذا طهرت فاخرجي إلى التنعيم فاهلي منه ثم القينا عند كذا وكذا , ولكنها على قدر نصبك" او قال:" نفقتك" او كما قال رسول الله صلى الله عليه وسلم
حضرت ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! سارے لوگ دو عبادتوں کے ساتھ واپس جا رہے ہیں اور میں ایک عبادت کے ساتھ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو ٹھہر جا، جب تم حیض سے پاک ہو جاؤ تو تنعیم جاؤ وہاں سے احرام باندھ کر (عمرے کے لیے) آؤ پھر ہمیں فلاں فلاں جگہ پر ملنا لیکن (اس کا ثواب) تمہاری مشقت کے بقدر ہے، یا فرمایا: تمہارے نفقہ کے بقدر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13473]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13473، ترقيم محمد عوامة 13175)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13473 in Urdu