الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. في الرجل يصيب الطير من حمام مكة
کوئی شخص مکہ کے پرندوں میں سے کبوتر کو مار ڈالے
ترقیم عوامۃ: 13390 ترقیم الشثری: -- 13700
١٣٧٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم وحماد (قالا) (١) : سالنا إبراهيم عن رجل اخذ بيده فرخا (وهو محرم) (٢) ، قال: (فاراد) (٣) ان يرده فمات، فقال: هو ضامن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ز، ص]: (قال).
(٢) زيادة في: [ص، ز، ص].
(٣) في [أ]: (أرأن)، وفي [ن]: (أراد).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص، عن اشعث، عن الحكم، وحماد، قالا: سالنا إبراهيم عن " رجل اخذ بيده فرخا، قال: فاراد ان يرده فمات، فقال: هو ضامن"
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ہم نے ابراہیم سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے حالت احرام میں پرندے کا ایک بچہ ہاتھ میں پکڑا پھر واپس رکھنے کا ارادہ کیا تو وہ بچہ مر گیا، آپ نے فرمایا وہ شخص اس بچے کا ضامن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13700]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13700، ترقيم محمد عوامة 13390)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13700 in Urdu