🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. في قوله (تعالى): ﴿(فلا) رفث ولا فسوق﴾
اللہ تعالیٰ کے ارشاد فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَ کی تفسیر میں کیا کہا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13391 ترقیم الشثری: -- 13701
١٣٧٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن خصيف عن مقسم عن ابن عباس قال: ﴿فلا رفث﴾ (١) : الجماع، ﴿ولا فسوق﴾: المعاصي، ﴿ولا جدال في الحج﴾ [البقرة: ١٩٧] : قال: تماري صاحبك حتى (تغضبه) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (الفسوق)، وفي [ن]: (ولا فسوق).
(٢) في [ب]: (تقضه)، وفي [ص]: (تغضبه).
(٣) ضعيف؛ لحال خصيف.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سفيان بن عيينة ، عن خصيف ، عن مقسم ، عن ابن عباس ، قال: " فلا رفث سورة البقرة آية 197 الجماع , ولا فسوق سورة البقرة آية 197 المعاصي , ولا جدال في الحج سورة البقرة آية 197، قال: تماري صاحبك حتى تغضبه"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہلا رَفَثَ سے مراد جماع ہے اور وَ لَا فُسُوْقَ سے مراد دوسرے گناہ کے کام اور وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّ سے مراد یہ ہے کہ تو اپنے ساتھی سے اتنا بحث و مباحثہ کرے کہ اس کو غصہ آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13701]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13701، ترقيم محمد عوامة 13391)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13701 in Urdu