🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. من كان يكره إذا طاف بالبيت بعد العصر وبعد الفجر أن يصلي حتى تغيب أو تطلع
جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ عصر اور فجر کے بعد اگر طواف کیا جائے تو جب تک سورج غروب یا طلوع نہ ہو جائے دو رکعتیں نہ ادا کی جائیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13427 ترقیم الشثری: -- 13737
١٣٧٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) ابو داود الطيالسي عن هشام الدستوائي عن ابن ابي نجيح عن ابيه قال: (صلينا) (٢) الصبح ثم جلسنا ننتظر بالطواف (قال) (٣) : فطاف ابو سعيد الخدري، ثم جلس ولم يصل (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا)، وسقط من: [ص].
(٢) في [أ، ن]: (صليت).
(٣) في [ص]: سقط (قال).
(٤) صحيح، أخرجه عبد الرزاق (٩٠١٠)، والبيهقي ٢/ ٤٦٤.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو داود الطيالسي، عن هشام الدستوائي، عن ابن ابي نجيح، عن ابيه، قال: صليت الصبح، ثم جلسنا ننتظر بالطواف، قال: " فطاف ابو سعيد الخدري , ثم جلس ولم يصل"
حضرت ابن ابی نجیح کے والد فرماتے ہیں کہ ہم نے فجر کی نماز ادا کی اور طواف کے انتظار میں بیٹھ گئے، حضرت ابو سعید الخدری نے طواف کیا پھر آپ بیٹھ گئے اور نماز ادا نہ فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13737]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13737، ترقيم محمد عوامة 13427)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13737 in Urdu