🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
82. في المحرم (يكتحل) بالصبر ويداوي به (عينه)
حالت احرام میں ایلوے کا عرق آنکھ میں ڈالنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13445 ترقیم الشثری: -- 13756
١٣٧٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام بن (الغاز) (١) عن عطاء قال: إذا اشتكى المحرم عينيه (فليكحلهما) (٢) بالصبر والحضض ولا يكتحل (بكحل) (٣) فيه طيب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ن]: (الغار).
(٢) في [ص]: (فليكحها)، وفي [ز]: (فتكحلهما).
(٣) في [ص]: سقط (بكحل).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن هشام بن الغاز، عن عطاء، قال: " إذا اشتكى المحرم عينيه فليكحلهما بالصبر والحضض , ولا يكتحل بكحل فيه طيب"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر محرم کی آنکھوں میں تکلیف ہو تو وہ ایلوا یا حضض نامی دوائی آنکھوں میں لگا لے لیکن ایسا سرمہ نہ لگائے جس میں خوشبو کی آمیزش ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13756]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13756، ترقيم محمد عوامة 13445)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13756 in Urdu