الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
82. في المحرم (يكتحل) بالصبر ويداوي به (عينه)
حالت احرام میں ایلوے کا عرق آنکھ میں ڈالنا
ترقیم عوامۃ: 13446 ترقیم الشثری: -- 13757
١٣٧٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) غسان بن مضر عن سعيد بن (يزيد) (٢) قال: جاء رجل إلى الحسن، فقال: يا ابا سعيد (بم) (٣) يكتحل المحرم؟ -وجابر بن زيد إلى جنبه- قال: فسكت الحسن وقال جابر: يكتحل بالعسل، فلم ينكر ذلك الحسن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: زيادة (أبو معاوية قال: حدثنا).
(٢) في [أ، جـ، ز، ص]: (زيد).
(٣) في [ن]: (بما).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا غسان بن مضر، عن سعيد بن يزيد، قال: جاء رجل إلى الحسن , فقال: يا ابا سعيد بما يكتحل المحرم؟ وجابر بن زيد إلى جنبه، قال: فسكت الحسن , وقال جابر:" يكتحل بالعسل" فلم ينكر ذلك الحسن
حضرت سعید بن یزید سے مروی ہے کہ ایک شخص حسن کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا، اے ابو سعید! محرم آنکھوں میں کیا لگائے؟ حضرت جابر بن زید بھی ان کے ساتھ تشریف فرما تھے، حسن خاموش رہے، حضرت جابر نے فرمایا وہ شہد لگائے، حسن نے آپ کی اس بات کا انکار نہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13757]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13757، ترقيم محمد عوامة 13446)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13757 in Urdu