🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. في قوله تعالى: ﴿فجزاء مثل ما قتل من النعم﴾
اللہ پاک کا ارشاد {فَجَزَآئٌ مِّثْلُ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ} کی تفسیر کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13531 ترقیم الشثری: -- 13846
١٣٨٤٦ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن مقسم قال: يقوم عليه دارهم ثم يقوم (بالدراهم) (١) الطعام؛ ثم يصوم (الكل) (٢) نصف صاع يوما] (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الدراهم).
(٢) في [ز]: (وأحلَّ).
(٣) سقط من: [ن].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا غندر، عن شعبة، عن الحكم، عن مقسم قال:" يقوم عليه دراهم ثم يقوم بالدراهم الطعام، ثم يصوم لكل نصف صاع يوما"
حضرت مقسم فرماتے ہیں دراہم سے قیمت لگائے پھر دراہم سے کھانے کی قیمت متعین کرے پھر ہر نصف صاع کے بدلے ایک دن کا روزہ رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13846]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13846، ترقيم محمد عوامة 13531)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13846 in Urdu