🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. في التلبية: كيف هي؟
تلبیہ کے الفاظ کیا ہوں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13644 ترقیم الشثری: -- 13966
١٣٩٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن الاسود قال: افاض عمر عشية (١) عرفة على جمل احمر وقد قصر راس (راحلته) (٢) ⦗٧٩⦘ حتى كادت تصيب واسطة (الرحل) (٣) قال: وهو يلبي بثلاث: لبيك اللهم (لبيك) (٤) ، لبيك لا شريك لك لبيك، إن الحمد والنعمة لك، وكان يسير العنق، وإذا (مر بجبل من الجبال) (٥) رفع يديه فكبر (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: زيادة (يوم).
(٢) في [ص]: (أحلته).
(٣) في [ب، ن]: (الرجل).
(٤) سقط من: [ن].
(٥) في [أ]: (بحبل من الحبال).
(٦) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن إبراهيم، عن الاسود، قال: افاض عمر عشية عرفة على جمل احمر , وقد قصر راس راحلته حتى كادت تصيب واسطة الرجل، قال: وهو يلبي بثلاث: " لبيك اللهم لبيك , لبيك لا شريك لك لبيك , إن الحمد والنعمة لك" , وكان يسير العنق , وإذا مر بجبل من الجبال رفع يديه فكبر
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر عرفہ کی شام سرخ اونٹ پر سوار ہو کر (عرفات سے) روانہ ہوئے، اور آپ نے اپنی سواری کا سر اتنا کھینچ رکھا تھا کہ وہ کجاوے کے درمیانی حصے کو لگنے کے قریب تھا، اور آپ ان تین کلمات کے ساتھ تلبیہ پڑھ رہے تھے: لَبَّیْکَ اللَّہُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لاَشَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ۔ اور حضرت عمر کافی تیز چل رہے تھے اور جب بھی کسی ٹیلہ کے پاس سے گزرتے تو ہاتھ اٹھاتے اور تکبیر پڑھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13966، ترقيم محمد عوامة 13644)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13966 in Urdu