🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. في الرجل يحج مع الرجل فيكفيه (نفقته)
کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے ساتھ حج ادا کرے تو کافی ہو جائے گا اس کے لیے اس شخص کا نفقہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13672 ترقیم الشثری: -- 13999
١٣٩٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم (ان) (١) علقمة (٢) والاسود كانا يحجان مع عبد الله بن الحارث اخي الاشتر، (فكان) (٣) يكفيهم نفقتهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، ن]: (عن).
(٢) في [أ، ب، ز]: زيادة (أن علقمة).
(٣) في [ز]: (وكان).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، ان علقمة، والاسود " كانا يحجان مع عبد الله بن الحارث اخي الاشتر , فكان يكفيهم نفقتهم"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ اور حضرت اسود، اشتر کے بھائی حضرت عبد اللہ بن حارث کے ساتھ حج کرتے تھے، اور وہ ان کا خرچ خود اٹھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13999]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13999، ترقيم محمد عوامة 13672)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13999 in Urdu