🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. في الرجل يحج مع الرجل فيكفيه (نفقته)
کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے ساتھ حج ادا کرے تو کافی ہو جائے گا اس کے لیے اس شخص کا نفقہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13673 ترقیم الشثری: -- 14000
١٤٠٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (البكراوي) (١) (عن) (٢) إسماعيل قال: (حدثنا) (٣) محمد قال: كان اصحاب (محمد) (٤) ﷺ يحج بعضهم ببعض، فيجزئ ذلك عنهم (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، جـ]: (عن أيوب البكري)، وفي [جـ]: (عن أيوب البكراوي).
(٢) في [ص]: (أو عن).
(٣) في [جـ، ص]: (نا).
(٤) في [جـ، ز، ص]: (النبي).
(٥) ضعيف؛ لضعف إسماعيل بن مسلم المكي.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا البكراوي، عن إسماعيل، قال: حدثنا محمد، قال: " كان اصحاب محمد صلى الله عليه وسلم يحج بعضهم ببعض , فيجزئ ذلك عنهم"
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام ایک دوسرے کو ساتھ لے جا کر حج کرواتے تھے، اور یہ حج ان کی طرف سے ادا ہوجاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14000]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14000، ترقيم محمد عوامة 13673)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14000 in Urdu