🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. من كره الطيب عند الإحرام
جن حضرات نے احرام باندھتے وقت خوشبو لگانے کو ناپسند کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13674 ترقیم الشثری: -- 14001
١٤٠٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن نافع عن (اسلم) (١) مولى عمر (ان عمر) (٢) وجد ريح طيب وهو (بذي) (٣) الحليفة [فقال: ⦗٨٨⦘ (ممن) (٤) هذا؟] (٥) فقال معاوية: مني. فقال: امنك لعمري؟ قال: يا امير المؤمنين لا تعجل علي، فإن ام حبيبة طيبتني واقسمت علي، قال: وانا اقسم عليك لترجعن إليها (فلتغسله) (٦) (عنك) (٧) كما طيبتك، قال: فرجع إليها حتى لحقهم ببعض الطريق (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (أسمل).
(٢) سقط من: [ن].
(٣) في [ص]: (بزي).
(٤) في [ز]: (عن).
(٥) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].
(٦) في [جـ، ص]: (ولتغسلنه).
(٧) في [ص]: (منك).
(٨) صحيح، أخرجه أحمد (٢٦٧٥٩)، ومالك (١ - ٣٢٩)، والبيهقي ٥/ ٣٥، وابن حزم في المحلى ٧/ ٨٣، والطحاوي ٢/ ١٢٦، والبزار (١٠٩٩ كشف).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن علية، عن ايوب، عن نافع، عن اسلم مولى عمر , ان عمر " وجد ريح طيب وهو بذي الحليفة , فقال: ممن هذا؟ فقال معاوية: مني , فقال: امنك لعمري؟ قال: يا امير المؤمنين لا تعجل علي , فإن ام حبيبة طيبتني واقسمت علي , قال: وانا اقسم عليك لترجعن إليها فلتغسله عنك كما طيبتك , قال: فرجع إليها حتى لحقهم ببعض الطريق"
حضرت اسلم جو حضرت عمر کے غلام ہیں فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ذوالحلیفہ میں خوشبو سونگھی تو دریافت فرمایا یہ کس سے آرہی ہے؟ حضرت معاویہ نے عرض کیا مجھ سے، حضرت عمر نے فرمایا: میری عمر کی قسم کیا تجھ سے؟ حضرت معاویہ نے عرض کیا، اے امیر المؤمنین! میرے متعلق جلد بازی سے کام نہ لیں، بیشک حضرت ام حبیبہ نے مجھے خوشبو لگائی اور مجھے قسم دی ہے، حضرت عمر نے فرمایا، میں بھی تمہیں قسم دیتا ہوں کہ آپ ان کے پاس واپس جاؤ اور ان کو چاہئے کہ جس طرح انہوں نے آپ کو خوشبو لگائی ہے اسی طرح اس کو دھو دیں، حضرت اسلم فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ حضرت ام حبیبہ کی طرف لوٹے یہاں تک کہ راستہ میں ہی ان کے ساتھ آملے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14001]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14001، ترقيم محمد عوامة 13674)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14001 in Urdu