🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
136. الرجل يجعل عليه (المشي) إلى بيت (الله) فيمشي بعض الطريق ثم يعجز
کوئی شخص نذر مانے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گا، پھر وہ کچھ سفر طے کر کے عاجز آ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14090
١٤٠٩٠ - (وعن) (١) سعيد عن قتادة عن الحسن عن علي قال: إذا جعل عليه المشي فلم يستطع فليهد بدنة ويركب (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (عن).
(٢) ضعيف منقطع؛ سعيد اختلط؛ والحسن لا يروي عن علي.

وعن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، عن علي ، قال: " إذا جعل عليه المشي فلم يستطع , فليهد بدنة وليركب"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اپنے اوپر پیدل چلنا لازم کر لے پھر اس کی طاقت نہ رکھے تو وہ ایک اونٹ قربانی کے لیے بھیج دے اور سوار ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14090]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14090، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14090 in Urdu