🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
136. الرجل يجعل عليه (المشي) إلى بيت (الله) فيمشي بعض الطريق ثم يعجز
کوئی شخص نذر مانے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گا، پھر وہ کچھ سفر طے کر کے عاجز آ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13754 ترقیم الشثری: -- 14091
١٤٠٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن إسماعيل بن ابي خالد عن الشعبي عن ابن عباس في رجل مشى نصف الطريق في نذر ثم ركب، قال: (يحج) (١) من قابل فيركب ما مشي ويمشي ما ركب، و (ينحر) (٢) بدنة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ص، ز، ن]: (يجيء).
(٢) في [جـ]: (نحر).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو اسامة، عن إسماعيل بن ابي خالد، عن الشعبي، عن ابن عباس ، في رجل مشى نصف الطريق في نذر ثم ركب , قال:" يجئ من قابل فيركب ما مشى ويمشي ما ركب , وينحر بدنة"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو نذر مانے پھر آدھا راستہ چلنے کے بعد سوار ہوجائے تو وہ آئندہ سال پھر آئے اور جتنا وہ پیدل چلا تھا وہ راستہ سوار ہو کر طے کرے اور جو راستہ اس نے سوار ہو کر طے کیا تھا وہ پیدل طے کرے، اور ایک اونٹ کی قربانی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14091]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14091، ترقيم محمد عوامة 13754)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14091 in Urdu