🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
158. من كان إذا رمى الجمرة مشى إليها
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب جمرات کی رمی کرے تو وہ پیدل چلے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13918 ترقیم الشثری: -- 14256
١٤٢٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (حفص) (١) بن غياث عن جعفر عن ابيه ان النبي ﷺ وابا بكر وعمر كانوا يمشون إلى الجمار (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (جعفر).
(٢) مرسل؛ أبو جعفر تابعي.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص بن غياث ، عن جعفر ، عن ابيه , ان " النبي صلى الله عليه وسلم , وابا بكر , وعمر كانوا يمشون إلى الجمار" ,
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر جمرات کی طرف پیدل چل کر جاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14256]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14256، ترقيم محمد عوامة 13918)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14256 in Urdu