الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
158. من كان إذا رمى الجمرة مشى إليها
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب جمرات کی رمی کرے تو وہ پیدل چلے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14257
١٤٢٥٧ - قال: وكان علي بن حسين يمشي إليها.
قال: وكان علي بن حسين يمشي إليها
انہوں نے فرمایا: اور حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ بھی جمرات کی طرف پیدل چل کر جاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14257]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14257، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14257 in Urdu