🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
160. في الإفاضة من جمع متى هي؟
وقوف عرفہ سے روانگی کب ہو؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13946 ترقیم الشثری: -- 14287
١٤٢٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم: انه كان يرخص (للكبير) (١) والمريض ان يفيضوا من جمع بليل، ولكن لا يرمي جمرة العقبة حتى تطلع (الشمس) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (لا كبير).
(٢) في [ص]: (شمس).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، انه " كان يرخص للكبير والمريض ان يفيضوا من جمع بليل , ولكن لا يرمي جمرة العقبة حتى تطلع الشمس"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ بوڑھوں اور بیماروں کو اجازت دی گئی ہے، کہ وہ رات کو مزدلفہ سے منیٰ کی طرف چلے جائیں لیکن جمرہ عقبہ کی رمی طلوع شمس سے پہلے نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14287]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14287، ترقيم محمد عوامة 13946)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14287 in Urdu